مسلم حکمرانوں کی خاموشی میں؛
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے، 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری سے مستقبل کے ہزاروں فلسطینی معمار موت کی نیند سوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515281 تاریخ اشاعت : 2023/11/14
ایکنا تھران: فرانس و چین کے علاوہ امارات نے غزہ میں بگڑتی صورتحال پر سلامتی کونسل کو فوری نشست کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514286 تاریخ اشاعت : 2023/05/12